کیا احناف، یا مذھب اربعہ کے دیگر مقلدین
مسائل منصوصہ کے خلاف تقلید کرتے ہیں اور کیا یہ درست ہے؟
·
الجواب:۔
مسائل منصوصہ میں اہلسنت والجماعت کے چاروں مجتہد امام اجتہاد کے قائل ہی نہیں تو ان کے پیروا انکی تقلید کہاں سے کریں۔ البتہ ملکہ وکٹوریہ کے پیدا کردہ مجتہدین(فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) جو کہ دراصل اجتہاد کے اہل ہی
نہیں اگر اپنا اجتہاد کریں تو ان کی تقلید یا ان کے مذھب کو اگے لے جانا قطعاً درست نہیں۔